کیا “چائے والا” پاکستانی نہیں؟

اسلام آباد کے مشہور “چائے والے” ارشد خان کی شہریت پر سوالات اٹھ گئے۔ نادرا اور امیگریشن حکام نے شناختی کارڈ اور پاسپورٹ بلاک کر دیے، شہریت ثابت کرنے کے لیے 1978 سے پہلے کی رہائش کے شواہد مانگے جا رہے ہیں۔

ارشد خان نے لاہور ہائیکورٹ میں مقدمہ دائر کر دیا، سماعت 17 اپریل کو ہوگی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top