میں اس سال Riyadh Clash اور Evo JP میں شرکت نہیں کر پا رہا۔ ویزا کے مسائل ایک بار پھر دیوار بن گئے۔ کوشش کی، مگر کچھ چیزیں اختیار سے باہر ہوتی ہیں۔ اب تو پاسپورٹ کی محدودیتوں کے ساتھ جینا سیکھ لیا ہے۔ امید ہے حالات بدلیں گے۔ اگلے ہفتے Level Up Expo میں ملاقات ہو گی ان شاء اللہ۔” — ارسلان ایش