عمران  خان کی بہنوں نے غیرت کا ثبوت دیا، سلمان اکرم راجہ


علی امین اور تیمور جھگڑا پارٹی کے لیے بہت کچھ کر سکتے
ہیں، ان کو مل کر کام کرنا چاہیے۔ باقی تیمور جھگڑا پر کرپشن والی بات درست نہیں ہے۔ میں آئندہ عمران خان سے ملاقات میں اس معاملے کو حل کرواؤں گا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top